نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    میں آپ کے لیے گجریلا نکال دیا ہے شمشاد بھائی، یہ لیجیے :bowl1:
  3. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    گجریلا کھا لیا تھا سب نے دراصل
  6. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آداب بھابھی، آج شمشاد بھائی کے ساتھ شاپنگ پر جائیں اور شاپنگ میں شمشاد بھائی کی جیب خالی کروا دیں اور شاپنگ میں چائے کو فہرست میں سے کاٹ دیجیے گا :onthephone:
  7. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    شمشاد بھائی، آپ کمرے سے باہر جائیں پلیز کچھ دیر کے لیے ۔ مجھے بھابھی سے بات کرنی ہے۔
  8. سیدہ شگفتہ

    ہی ہی ہی :D

    سارے سیاستدان سب کے سب نالائق اور خائن ہیں ان سب کی جائدادیں ضبط کر لی جائیں اور عوام کو ان کا پیسہ واپس لوٹا دیا جائے، ان سب میں سے کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ اسے ووٹ دیا جائے۔
  9. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    قیمہ مٹر اگر پسند ہو تو بتائیں وہ ابھی تک کسی نے نہیں کھایا
  10. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آپ میچ نہیں دیکھیں شمشاد بھائی بلکہ آج بھابھی کو شاپنگ پر لے جائیں۔
  11. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    غلطی ہو گئی :skull: آئندہ ایسا نہیں ہو گا شکایت نہ لگائیں شمشاد بھائی پلیز :angel: ساری غلطی دراصل حلوے کی ہی تھی وہ تھا ہی اتنا مزیدار غین و عین ہو گیا حلوہ ہم نے تو بس یونہی چکھا تھا :angel:
  12. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    فکر کھجور سے مطلق نجات پا جائیں گر قبل از بحر خانہ شمشاد کو جائیں بحر: بحرین
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا 136واں یومِ ولادت

    اللہ تعالی ان ہاتھوں کو سلامت رکھے اور ان صاحب کو بہت سی خوشیاں ملیں، آمین
Top