ٹیگ اطلاع تو مل گئی دراصل بڑے ڈان کی ہمت و جرات کے پیش نظر تصدیق کرنا ضروری تھا :happy:
نے کا غائب ہونا تو ہماری شناختی علامت ہے اب (اگر کبھی الیکشن میں حصہ لیا ) :happy:
یہ دراصل بھتیجا اینڈ کمپنی ہے اس میں کل پانچ ارکان ہیں یعنی ( کمپنی نمبر ون ، کمپنی نمبر ٹو، کمپنی نمبر تھری، کمپنی...