رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
خبر ملی ہے کہ اس کمیٹی کی تربیت پشاور میں اس کمیٹی سے کروائی گئی ہے جو ہر سال شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہے اس لیے امید واثق ہے کہ بالکل بھی دیر نہیں لگے گی