فہیم بھائی آپ بھول رہے ہیں
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
ابھی حال ہی میں ہم نے بذاتِ خود یہ بھانڈا پھوڑا ہے کہ عرصہ کئی ملینیم سے یہ محفل روبوٹس کے ذریعے چلا ئی جارہی ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے ایک بار پھر عرض کرتے چلیں کہ روبوٹس نے مکمل قبضہ کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی عام ممبران کی تسلی تشفی کے لیےاپنے...