گزشتہ چند برسوں کے دوران کے پی اور دوسرے متصل علاقوں سے یہ خبریں مسلسل آتی رہی ہیں کہ دہشت گردوں نے لڑکیوں اور لڑکوں کے اسکول بم مارکر اڑا دئیے، باردو پھینک کر تباہ کر دیے، لیکن کل خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ افسر نے جو تفصیلات بتائیں وہ ہوش ربا ہیں۔ تباہ ہونے والے...