نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    تیں میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر ہے تیسرا میچ 15 تاریخ کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا
  2. محسن وقار علی

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    منسلک تصویر نظر نہیں آ رہی:(
  3. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    جوب میں انگلینڈ کی ٹیم 20 ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جوز بٹلر نے 54 جبکہ جیمز ٹریڈویل نے 22 رنز بنائے نیوزی لینڈ کی طرف سے جیمز فرینکلن نے 4 جبکہ ایان بٹلر اور مچل میک کلینشن نے 2،2 وکٹیں لیں یوں نیوزی لینڈ نے میچ 55 رنز سے جیت لیا
  4. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    نیوزی لینڈ کی جانب سے برینڈن میک کلم نے 38 گیندوں پر 74 اور مارٹن گپتل نے 31 گیندوں پر 47 رنز بنائے انگلینڈ کی طرف سے جیڈ ڈیرن باہ نے 3 جبکہ لیوک رائٹ نے 2 وکٹیں حاصل کیں
  5. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    جوابات کدھر گئے :confused: :idontknow:
Top