سعود بھائی کی فرمائش پر میں اس میٹھے کی تصاویر لگارہی ہوں یہ میں نے کافی ساری ریسپیز کو مکس اپ کرکے کچھ بنا لیا تھا پر کھانے میں کافی مزے کا تھا۔۔۔
سب سے پہلے اسٹابیریز لیکر انھیں دھو کر صاف کرلیں۔۔۔۔
پر میں کراچی میں رہتی ہوں اور جب ہم جائیں گے تو یونیوورسٹی کی طرف سے ہی جائیں گے پھر سفر سندھ کے علاقوں سے شروع ہوگا پھر آگے جاتے جائیں گے۔۔۔ بس ملک کے حالات بہتر رہیں تو انشااللہ اس سال موہن جو ڈارو جانے کا پلان ہے پوری کلاس کا۔۔۔۔