مجھے کچھ کچھ یاد تو آرہی ہے یہ جگہ پر کچھ یاد نہیں کہ یہ کونسی جگہ ہے:heehee:
اصل میں ایک دفع ہمارے ایک کلاس فیلو کی کافی ڈانٹ پڑ گئی تھی میم سے وہ بات یاد آرہی تھی۔۔۔۔ وہ کہہ رہا تھا کہ اسٹیڈی ٹوور تو بس تفریح ہی ہوتی ہے میم نے کہا بیٹا اتنا خرچہ کرکے اگر تفریح ہی کرنی ہے تو ہاپر اسٹار ہی...