السلام علیکم
مبارک ہو بہت بہت میر انیس صاحب!
اللہ رب العزت بیٹے کو صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔اور اس پر ماں باپ کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے۔ دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
اہلِ کراچی کی طرف سے بھی اردو محفل کے تمام اراکین کو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
ہماری دعا ہے کہ اردو کے ساتھ ساتھ اردو محفل بھی جیتی رہے۔ دودھو نہائے ، پوتو پھلے۔ سدا ہنستی مسکراتی رہے۔آمین
لے لے کے خدا کا نام چلّاتے ہیں
پھر بھی اثر دعا نہیں پاتے ہیں
کھاتے ہیں حرام لقمہ پڑھتے ہیں نماز
کرتے نہیں پرہیز دوا کھاتے ہیں
(ابولاعظم سید احمد حسین امجد حیدرآبادی)