صفحہ نمبر 211
میں لگے رہتے ہیں۔ یہ نوجوان تو سیدھا اور بھولا بھالا ہے اور مجھ سے بڑے ادب التجا کر رہا ہے اور پھر دیکھنے میں حسین بھی ہے۔
عیّار نوجوان کو دوشیزہ کے سینے میں اُٹھتے ہوئے ہلکے سے طوفان کا پتہ چل گیا اور اُس نے اپنی التجاؤں میں ایسی رقت پیدا کی کہ حسین دوشیزہ کے لیے انکار ممکن نہ...