نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اس کا مطلب ہے، شاباش بالکل ٹھیک جا رہے ہو :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ نے ہم ٹی وی کا "چپکے چپکے" ڈرامہ دیکھا ہے اگر دیکھا ہوا ہے تو وہاں پر ایک "گل آپا" ہیں بالکل ہماری گل بہن کی طرح :LOL::LOL::LOL:
  3. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    یقیناً شعر کا مطلب بیان کر کے شعر سنانے سے شعر کہنے کا مقصد تو فوت ہو جاتا ہے لیکن یہ میں نے سورت التکاثر کے تناظر میں ایک دعا جو دل سے نکلتی ہے اس کو اظہار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ابھی مزید کوشش کرتا ہوں۔ اللہ کرے کہ یہ غزل کسی مناسب شکل تک پہنچ پائے۔ آپ اساتذہ کی توجہ اور شفقت کا بے حد شکریہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    بجا فرمایا۔ پہلے اعتراضات کے بعد میں نے داستان کو ایک طرف کر کے ہر شعر کے مطالب پورے کرنے پر زور دینے کی کوشش کی ہے۔ "شہ رگ" والے شعر کے متعلق یہ میرا قیاس تھا یقیناً ہو سکتا ہے غلط ہی ہو "کہ اللہ پاک کا شہ رگ سے قریب تر ہونا اتنی معروف بات ہے کہ دھیان ازخود اللہ پاک کی جانب جاتا ہے" باقی آپ حکم...
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    یہ وہی تو نہیں "مجبور ہوئے تو ہوئے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔"
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کون سی والی ہتھکڑیاں؟؟؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    جلیبی بھی آپ کے سامنے سیدھی ہوتی ہو گی۔ آپ تعارف پر فوکس کریں
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    یہ خلائی مخلوق کی زبان ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    تسی معصوم دا تراہ کڈاہ کے ہی رہنا اے
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    پہلے تو باقاعدہ خوش آمدید۔۔ پھر جھگڑا بعد میں۔۔۔۔ پہلے تعارف پورا نام بتائیں۔ کہاں سے ہیں اور جو کچھ اپنے متعلق بتانا چاہتے ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کل سے خطرناک قسم کے "مذاق الہند" کر رہی ہیں :LOL::LOL::LOL:
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    وہ کسی کا مشہور قول تھا "میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں"
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    مجھے گلزار کی وہ نظم یاد آ گئی جو اس نے غالب پر لکھی اور ڈرامے میں اپنی آواز میں ریکارڈ کرائی تھی بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاں
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اچھا آپ جاؤ اخروٹ کے درخت پر کوئی آپ کا انتظار کر رہا ہے :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ہم نے تو مذاق پر سنجیدگی سے اپنی اصلاح کر لی لیکن آپ تو پیاز کے چھلکوں کی طرح تہہ در تہہ دلیلیں ہی دیئے جاتی ہو :) کم از کم میں نے املائی غلطی تو نہیں کی نا
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    گُلِ یاسمیں لیں مجھے بھی تذکیر و تانیث میں پھنسوا دیا نا
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    توبہ ہے۔۔۔۔۔ یہ برا مذاق ہے
Top