حضورِ والا مجرمہ کے مزید جرائم کچھ یوں ہیں کہ
مجرمہ کو متعدد لڑیوں کی تباہی میں ملوث پایا گیا
مجرمہ نے خود حضورِ والا کی لڑی میں جو اودھم مچایا اس کے تو خود حضور چشم دید گواہ ہیں
بندہِ ناچیز کی ناقص فہم کے مطابق ان جرائم سے عدالت کی اچھی گزر اوقات ممکن ہے