:( مطلب اب سارا غصہ مجھ پر اترے گا انکا :( وہ تو سب کے سامنے شروع ہو جائیں گی اللہ کی قسم :( ظاہر ہے پھر آپکو تو کچھ نہیں کہینا انھوں نے میری تو ٹھکائی لگ جائے گی :(
اوہ ویری گڈ محب علوی بھائی ! اتنا اچھا انٹروڈکشن کروایا آپ نے :)
آئیے سارہ ویلکم ٹو دس میجکل اردو ورلڈ :)امید ہے کہ یہاں میری طرح اپکو بھی مزا آئے گا :p اچھا ذرا میرے اتنے سے لکھے ہوئے سے یہ تو بتا دیں کہ میری پرسنالٹی کیسی ہو گی :daydreaming: