نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    انسان کو ٹھیک کرنے سے دُنیا ٹھیک ہوگئی ۔۔

    انسان کو ٹھیک کرنے کا صحیح طریقہ: روم نے دنیا کی عظیم الشان بادشاہت دوسروں کے ساتھ باہمی گفت و شنید کے ذریعے نہیں قائم کی، بلکہ اپنے تمام مخالفوں کو مٹا کر قائم کی۔:):) ربط
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مغرور محاورے

    واہ عندلیب بہنا! بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    اپنے نام پر کلک کیجیے، ایک باکس کھل جائے گا۔ وہاں پر کوائف نامے پر کلک کرنے سے آپ کا صفحہ سامنے آجائے گا۔ اس پر مراسلے کے ٹیب کو کلک کیجیے اور سامنے آنے والے مراسلوں کے صفحے کے آخر میں اپنے شروع کیے گئے تمام مراسلوں پر کلک کریں۔ بنگو!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    لیجیے یوسف-2 بھائی کی یہی کتاب ہم نے فار شیئرڈ پر بھی اپ لوڈ کردی ہے.
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا دیس میرا ماہیا

    وللہ آپ تو اپنے کیمرے کے عدسے سے شاعری کرتے ہیں۔ فطرت کی شاعری۔ مزیدار مزیدار
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    انتظامیہ ٹائم

    فہیم بھائی کیا آپ کو مزاح پڑھنے کا کبھی اتفاق ہوا؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    چار بجے از راجہ مہدی علی خاں

    چار بجے راجہ مہدی علی خاں بیٹھے بِٹھائے ہوگئی گھر میں مار کُٹائی ،چار بجے میرے بُزرگوں نے مجھ کو تہذیب سِکھائی ، چار بجے ’’اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں ، کچھ نہ ’دُعا‘ نے کام کیا‘‘ امّی اور ابّا نے مِل کر میرا ’’کام تمام‘‘ کیا آج محلے بھر میں گونجی میری دُہائی چار بجے میرے بُزرگوں نے مجھ کو تہذیب...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    انتظامیہ ٹائم

    فہیم بھائی آپ بھول رہے ہیں ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ابھی حال ہی میں ہم نے بذاتِ خود یہ بھانڈا پھوڑا ہے کہ عرصہ کئی ملینیم سے یہ محفل روبوٹس کے ذریعے چلا ئی جارہی ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے ایک بار پھر عرض کرتے چلیں کہ روبوٹس نے مکمل قبضہ کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی عام ممبران کی تسلی تشفی کے لیےاپنے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ماڈرن نصیحت

    جزاک اللہ محمد احمد بھائی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ماڈرن نصیحت

    کیا کہنے ہیں شاہ جی آپ کی زیرک نگاہی کے۔جزاک اللہ الخیر
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرونز یا پرندے۔ اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

    یہ کوئی پرندہ ہے، نہیں نہیں یہ کوئی جہاز ہے۔ یہ رہا دوسرا۔ دو ، دو جہاز ؟ ناممکن! ۔ کہیں یہ چین کی جانب سے چھوڑے گئے غیر انسانی ڈرونز تو نہیں۔ ارے یہ تو کل کی طرح آج بھی موجود ہیں آسمان پر اور ہمارے مورچوں کی نگرانی کررہے ہیں۔ سنو! ان کا روزنامچہ تیار کرو۔ اب تک تو ہم انہیں پچھلے چھ ماہ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    پہلے تو ہم چونکے اور بہت خوش ہوئے کہ سید زبیر بھائی نے ہمیں روحانی بابا! محمد خلیل الرحمٰن کہا ہے پھرپتہ چلا کہ روحانی بابا تو کوئی اور ہیں۔:)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    جانِ جاناں کی سہیلی کیمرہ لائی نہیں اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں خط لکھے ، ای میل بھی اور ٹویٹ بھی بھیجے اُسے اپنی قسمت میں تو یارو آج شنوائی نہیں وصل کی ہر التجا میری جو ٹھکرائی گئی یعنی اس بُت کو گوارا میری رُسوائی نہیں
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    عاشقوں کی اقسام

    ہمیں بھی ڈھیٹ عاشق ہی پسند آیا ہے۔ حد ہوتی ہے ڈھٹائی کی بھی۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    جانِ جاناں کی سہیلی کیمرہ لائی نہیں اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
Top