نتائج تلاش

  1. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن ، بہت دنوں‌بعد انتہائی خوشگوار گزرا۔ بارہ سال بعد سوچونگا۔ :grin:
  2. زین

    اسرائیل کی مذمت

    یہود ہنود کمپنیوں کی تیار کردہ مصنوعات کے مقابل پاکستانی یا دیگر غیر ملکی متبادل مصنوعات بھی دستیاب ہیں۔ اب ضرورت اس بات کی بھی ہے کہ ملکی کمپنیاں مصنوعات کی بہتری کو ممکن بنائے ۔ جب یہ سب کچھ ہوگا تو ہمیں کسی دوسروں پر انحصار ہی نہیں یا بہت کم کرنا پڑے گا۔
  3. زین

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    مذکورہ رپورٹ‌دینے والے رپورٹر بلاگ بھی لکھتے ہیں۔ یہ رہا ان کے بلاگ کا ربط اور اس بارے میں انہوں‌ نے اپنے بلاگ پر بھی ایک تحریر پوسٹ کی ہے ۔
  4. زین

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    یہ ڈیلی ٹائمز کے رپورٹر کی طرف سے پروپیگنڈہ ہے ۔ آج میں‌نے خود جاکر دیکھا ۔ میرے پاس کیمرہ نہیں تھا ورنہ تو تصاویر بھی اتار لیتا ۔ بورڈ/بینر ایسی جگہ لگا ہوا ہے جہاں‌بار کا داخلی راستہ نہیں بلکہ اوپر کی طرف راستہ جاتا ہے ۔ اوپر دی گئی تصویر پروپیگنڈہ مقصد کےلیے الگ انداز سے کھینچی گئی ہے...
  5. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کیونکہ خواتین نے مردوں والے کام شروع کردیئے ہیں۔ نہیں، وہ ریت کام کی نہیں۔ میں یہاں سے گرما گرم زبردست ریت بھیجوں گا۔ :grin: ہاتھی کے انڈے بھیج دوں ؟
  6. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج میں‌نے کیا سیکھا :thinking::thinking2: ناک سے بھی اوپر چلا گیا تھا غصہ ، اس وقت
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    :) :thumbsup: اب آئے کوئی ہمرے سامنے ۔ :boxing: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ گڈ ، فراغت بھی اچھی ہوتی ہے کبھی کبھی اور کیا حال واحوال ہیں؟
  8. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    :alien: بالکل بالکل یاد ہے ۔ اور میں بھی آپ کو بڑا بھائی سمجھتا ہوں‌۔ :thumbsup: ہمارے ہاں دو صوبائی وزراء میاں بیوی ہیں‌ اور دونوں الگ الگ پارٹیوں میں ہیں۔ :grin: اسی طرح دو صوبائی وزراء جو آپس میں‌بھائی ہیں‌الگ الگ پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ بلوچستان...
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    دال روٹی کھانے جارہا ہوں میں‌بھی ۔ صبح ناشتہ نہیں‌کیا تو بھوک لگ رہی ہے ۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    توبہ توبہ! جرم کہاں‌کررہے ہیں ہم ؟ شریف انتہائی شریف بچہ ہوں‌ اور مجھ سے صرف غطلیاں ہی ہوسکتی ہیں۔
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    تو بے فکر رہیئے میں بھی ریت میں پکنے والی مونگ پھلی بھیجنے کی بجائے گرما گرم ریت ہی بھیج دونگا ۔:grin:
  12. زین

    سرگودھا سے کون ہے؟

    میرے خیال سے جہانزیب بھائی کا تعلق سرگودھا سے ہیں لیکن آجکل دیار غیر میں‌ ہوتے ہیں ۔
  13. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    ہاہاہا! بھائی ہم کو تو پتہ ہی نہیں کہ کون مغل ہے کون راجپوت ،جاٹ یا پٹھان ہم تو اپنی پارٹی کی حمایت کررہے ہیں۔
  14. زین

    اسرائیل کی مذمت

    کیوں عمل سے گریزاں‌ہو اہلِ حرم کیا تمہیں پھر کوئی کربلا چاہیے ایک اسرائیلی اخبار کے مطابق ’’ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہر سال مسلم ممالک سے اربوں ڈالر کا منافع حاصل ہوتا ۔ اگر مسلم ممالک ان مصنوعات کا کامیاب بائیکاٹ کریں‌تو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور امریکہ برباد ہوجائے گا۔ ‘‘...
  15. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    تو زینب بہنا کی طرف سے ہم بھی حاضر ہیں ۔ بی باون اور ڈرون طیارے بھی بالکل تیار ہیں حملوں‌کےلیے
  16. زین

    مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

    نہیں‌وہ تو کھارا پانی ہے یہ صاف ستھرا "منرل" واٹر ہے ۔ اور کھارا پانی پتہ ہے نا جسم ، خاص‌کر جلد کےلیے اچھا نہیں‌ہوتا۔ :grin:
  17. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    نہیں ، وہاں سے آنے والے ٹرک کو راستے میں "قانون" نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے روکا نہیں‌جائے گا اور یہاں سے جانے والے ٹرک کو بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور ویسے بھی شمشاد بھائی آپ نے بھی وہاں سے میرے لیے کچھ نہ کچھ تو بھیجنا ہی ہے ۔ ٌ:wink:
  18. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں تو ابھی تک "ڈوڈی" کو "نانا" (پشتو ) کہتا ہوں‌ :grin: اور زینب بہنا نے بھی ابھی ابھی صحیح‌سیکھا ہے ۔ مطلب بہن کا (مارنے ، ڈانٹنے) حق استعمال کرنا اچھا نہیں، پیار سے بھی تو سمجھا سکتی ہو ۔ ہے ناں ۔ :grin::)
  19. زین

    مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

    اچھا جی !‌اگر پھر بھی بچ گیا تو آپ کو بھیج دونگا۔ :grin:
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کس کی ؟ میری تو نہیں‌؟ مجھ معصوم نے تو کوئی سنگین جرم نہیں‌کیا
Top