نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    انڈیا 50 ویں اوور میں 226 رنز بنا کر آل آؤٹ سریش رینا نے 83،روندرا جڈیجا نے 39 جبکہ بھوونیشر کمار نے 31 رنز بنائے انگلینڈ کی جانب سے ٹم بریسنن نے 4 جبکہ جیمز ٹیڈویل نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا 22 اوور میں 79 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد انڈیا نے اچھا کم بیک کرتے ہوئے ایک "کمپیٹیو" سکور بنا لیا ہے
  2. محسن وقار علی

    کھال اتروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ از عمران اسلم

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔(y) ایسی جھوٹی "عزت" پر لعنت(n) :mad:
  3. محسن وقار علی

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "آئی ڈی ایم" یعنی کہ "انٹرینٹ ڈاؤن لوڈ مینجر" کا استعمال کرتا تھا۔ طریقہ کار بہت آسان ہے۔جس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اس کے پیج پر جائیں،جونہی ویڈیو چلنی شروع ہو گی ایک چھوٹی سی سبز رنگ کی بار نمودار ہو جائے گی جس پر ایک بٹن ہو گا جس پر لکھا ہو گا "ڈاؤن لوڈ ویڈیو...
  4. محسن وقار علی

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    آپ کی ٹاسک بار(وہ پٹی جو کہ کمپیوٹر سکرین کے سب سے نیچے ہوتی ہے)کے انتہائی دائیں جانب آپ کو اپنے "آئی ڈی ایم" کا آئی کن نظر آ رہا ہو گا(سبز رنگ کا گلوب)۔اس پر کلک کریں۔ "آئی ڈی ایم" کی ونڈو کھل جائے گی۔یہاں "ڈاؤن لوڈز" کے مینو میں سے "آپشنز" پر کلک کریں۔باقی وہی کام ہے جو کہ میں نے اپنی پہلی...
  5. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل "دی ڈارک نائٹ رائزیز" دو دفعہ دیکھی۔ ایک دفعہ اکیلے اور دوسری دفعہ بھائی کے ساتھ
  6. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ابھی "دی ڈارک نائٹ رائزیز" ڈاؤن لوڈ کی ہے۔
  7. محسن وقار علی

    ہندوستان کی فولادی خاتون

    سب سے پہلے تو تمام ہندوستانیوں کو یوم جمہوریہ ہند بہت بہت :congrats:ہو اندرا گاندھی واقعی ایک فولادی عزم وحوصلہ رکھنے والی خاتون تھیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنے ملک کی انتہائی مخلص لیڈر تھیں۔
  8. محسن وقار علی

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    مسئلہ پاک اردو انسٹالر کا نہیں بلکہ آپ کے آئی ڈی ایم کی رجسٹریشن کا ہے۔اس کے دو حل ہیں۔ آپ آئی ڈی ایم کی کنفگریشن ونڈو میں جائیں اور "جنرل" ٹیب میں سے اس براؤزر پر سے چیک ہٹا دیں جسے آپ اس وقت پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔براؤزر کو بھی بند کر دیں اور آئی ڈی ایم کے آئی...
  9. محسن وقار علی

    ١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

    :zabardast1:(y):bighug:
  10. محسن وقار علی

    جہازوں کی لگام

    :zabardast1:
  11. محسن وقار علی

    گلزار جب سے قریب ہو کے چلے زندگی سے ہم - گلزار

    نسخ میں پڑھنا مشکل تھا اس لیے نستعلیق میں پوسٹ کر رہا ہوں جب سے قریب ہوکے چلے زندگی سے ہم خود اپنے آئینے کو لگے اجنبی سے ہم وہ کون ہے جو پاس بھی ہے اور دور بھی ہر لمحہ مانگتے ہیں کسی کو کسی سے ہم احساس یہ بھی کم نہیں جینے کے واسطے ہر درد جی رہے ہیں تمہاری خوشی سے ہم کچھ دور چل کے راستے سب...
  12. محسن وقار علی

    اعتبار ساجد چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں۔۔۔ ۔اعتبار ساجد

    چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں دربدر خود کو جو دن رات لئے پھرتے ہیں اپنی مجروح اناؤں کو دلاسے دے کر ہاتھ میں کاسہءِ خیرات لئے پھرتے ہیں شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا کچھ سلگتے ہوئے نغمات لئے پھرتے ہیں دنیا میں ترے غم کو سمونے والے اپنے دل پر کئی صدمات لئے پھرتے ہیں مختلف اپنی...
  13. محسن وقار علی

    لعل مٹی میں ملاتے کیوں ہو؟

    مجھےاس کے شاعر کا نام نہیں معلوم اگر کسی کو معلوم ہو تو یہاں پوسٹ کر دیں
  14. محسن وقار علی

    لعل مٹی میں ملاتے کیوں ہو؟

    لعل مٹی میں ملاتے کیوں ہو؟ ہم نشیں! اشک بہاتے کیوں ہو؟ ہاں اگر پیار ہے مجھ سے تو کہو! تم مجھے اتنا رُلاتے کیوں ہو؟ گر مٹانا ہی ضروری ٹھہرا رائیگاں نقش بناتے کیوں ہو؟ جانِ جاں! اپنے حسیں خوابوں کی راکھ دریا میں بہاتے کیوں ہو؟ کون آیا ہے ‘ کِسے آنا ہے دیپ صحرا میں جلاتے کیوں ہو؟ کیا نیا رنگ...
  15. محسن وقار علی

    امجد اسلام امجد جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے

    جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے وہی جلتے بجھتے سے مہر و ماہ میرے بام و در کو سجا گئے یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زبان پر آگئے وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا...
Top