آسٹریلیا کی ٹیم کو 162 رنز کا ہدف ملا لیکن جب ان کا سکور 10 اوورز میں 2 وکٹوں پر 60 تھا تو بارش شروع ہوگئی جس کی وجہ سے 45 منٹ تک کھیل نہیں ہو سکا۔
جب کھیل شروع ہوا تو آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 15 اوورز میں 122 رنز کا ہدف ملا۔
آسٹریلیا 15 اوورز میں 3 وکٹوں پر 119 رنز بنا سکی اور سری...