:zabardast1:
کچھ جگہ ٹائیپو تھے وہ ٹھیک کرکے پوسٹ کر رہا ہوں
بہت بے حس سی لڑکی ہے
سدا خاموش رہتی ہے
بہت کم مسکراتی ہے
نمی آنکھوں میں رہتی ہے
بہت سوچوں میں رہتی ہے
بسی آنکھوں میں ویرانی
چھپی چہر ے پہ حیرانی
اگر کوئی جو کچھ پوچھے
جوابی بات کہہ کر ۔ ۔ پھر
یونہی خامو ش رہتی ہے
بڑی بے حس سی لڑکی...