میں نے کسی زمانے میں ایک بلاگ بنایا تھا اس میں یہ تحریر لکھی تھی ۔۔۔۔۔
حاطشپت قدیم مصر کے اٹھارویں شاہی خاندان کی پانچویں ملکہ ہے۔ مصر کی تمام ملکہ میں سے حاطشپت کو بہترین ملکہ قرار دیا جاتا ہے جس نے ۱۴۷۹ سے ۱۴۵۸ قبل مسیح حکومت کی۔ کچھ مورخوں کا کہنا ہے کہ حاطشپت نے ۲۲ سال حکومت کی جبکہ مورخ...