نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    مجھے لگتا ہے چھپ چھپ کر عینی شاہ سب سے زیادہ میک اپ کرتی ہونگی:p
  2. ملائکہ

    مہر گڑھ

    :idontknow:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ٹھیک ہے نا
  3. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    خرید کر تو رکھ ہی لیتا ہے انسان:p
  4. ملائکہ

    مہر گڑھ

    :chill::chalo: :lovestruck:
  5. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    ہر وقت گھر میں رہتی تھیں اس لئے انکے پاس ان چیزوں کا ٹائم ہوتا تھا آج کل پڑھنے یا جاب کرنے والی لڑکیوں کو اتنا ٹائم ملنا ناممکن ہے:battingeyelashes:
  6. ملائکہ

    مہر گڑھ

    نہیں مجھے ٹینشن ہوگئی تھی اب دوبارہ سب کو ٹیگ نا کرنا پڑجائے:thinking2:
  7. ملائکہ

    مہر گڑھ

    اس ریجن میں تو بہت سی مخلتف اقوام تھیں آپ نے بھی کوئی ضرور پڑھی ہوگی:)
  8. ملائکہ

    مہر گڑھ

    اوکے:love:
  9. ملائکہ

    مہر گڑھ

    اہوووووووووو میں اتنی جلدی بےوقوف کیوں بن جاتی ہوں ایک دفعہ میرے کلاس فیلو نے بھی مجھے ایسے ہی ایک بات پر بےوقوف بنایا تھا نیکسٹ ٹائم آئی ول بی ویری کئرفل:p اور جو اگلی پوسٹ کی بات ہے تو ،یہ تو ،یہ بات ہوگئی کہ سمندر میں سے اپنی پسند کا قطرہ نکال لو:rolleyes::LOL:
  10. ملائکہ

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    میرا تو نہیں خیال قرآن یا حدیث میں ایسی ہوئی بات ہوگی کیونکہ دین میں جبر نہیں ہے باقی مجھے نہیں پتہ۔۔۔
  11. ملائکہ

    مہر گڑھ

    آپکو پہلے والی پوسٹ میں ٹیگ کیا تھا۔۔ کیا نوٹیفیکیشن نہیں ملی؟ میں نے تو اس میں کافی لوگوں کو ٹیگ کیا تھا:( ویسے تھینک یو۔۔۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    مہر گڑھ

    ہوتی تو ہوگی۔۔۔ شاید میں اپنے فائنل ائیر میں ایسی ہی کسی جگہ جاؤں اگر زندگی رہی تو۔۔۔۔۔
  13. ملائکہ

    مہر گڑھ

    :chill: :princess: تھینک یو
  14. ملائکہ

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    کیا واقعی جو مسلمان مذہب بدلتے ہیں انھیں قتل کردیا جاتا ہے؟؟ کیا یہ حکم قرآن میں ہے کہ حدیث میں۔۔
  15. ملائکہ

    مہر گڑھ

    تھیک یو۔۔۔ سچ بولوں تو پہلے مجھے بھی نہیں پتہ تھا وہ تو میری ٹیچیر نے بتایا تھا جب ہم انڈس ویلی کے بارے میں پڑھ رہے تھے۔۔۔
  16. ملائکہ

    مہر گڑھ

    :LOL::p چلیں یونہی سہی
  17. ملائکہ

    مہر گڑھ

    طالوت مقدس باباجی شہزاد احمد عینی فاتح نیلم عمر سیف محمدعمرفاروق سیدہ شگفتہ فرحت کیانی مدیحہ گیلانی
  18. ملائکہ

    مہر گڑھ

    تھیک یو چچا جی اکثر لوگوں نے اس کا نام کبھی نہیں سنا ہوگا اس لئے اسکے بارے میں لکھا کہ یہ ہمارے پاکستان میں ہے اور ہم لوگوں کو اس بارے میں زیادہ معلومات ہی نہیں ہیں۔۔۔۔
Top