میں نے پہلی مرتبہ چاکلیٹ کیک بنایا ہے نا اس لئے۔۔۔۔میری بہن بھی یہی کہہ رہی تھیں لیکن میں تھک بہت گئی تھی اور گھر میں ڈارک چاکلیٹ بھی ختم ہوگئی تھی اس لئے بس کام چلایا ہے:whistle:
نہیں بالکل بھی نہیں۔۔۔ اپنا عام مال ہے سارا۔۔۔:p میں کبھی بھی کوئی پیکٹ والی ریسپی استعمال نہیں کرتی کسی بھی چیز میں مجھے شورٹ کٹ پسند نہیں ۔۔۔ مجھے خود سے سارا کام کرنا ہی پسند ہے :lovestruck: