بہت اچھی معلومات اور ٹپس مل رہی ہیں۔۔۔۔ اور ایلوویرا کا پودا تو گھر میں لگا ہوا ہی ہے اور کافی بڑا بھی ہوگیا ہے۔۔۔ اسکا جیل میں فیس پر ایک دو دفعہ لگایا تھا دانوں کے لئے، اب بالوں پر بھی لگاؤں گی اور یہ شمپو ڈھونڈوں گی مل جاتا ہے اگر بازار میں تو۔۔۔۔۔۔