لاہور کی باتیں چل رہی ہیں تو آج کے ایکسپریس میں سعید پرویز کا یہ کالم چھپا ہے لاہور کے بارے میں۔ ملاحظہ کیجیے
پانچ منفرد نوبیل انعام یافتگان
متحدہ ہندوستان میں دہلی، لاہور، مدراس،کلکتہ، ممبئی بہت بڑے شہرتھے۔ثقافت، معیشت، تجارت اور قدیم تاریخی ورثے ان شہروں کے مضبوط حوالے تھے اور آج بھی...