آپ ایک ہی پارٹیشن میں ونڈوز اور لینکس ایک ساتھ انسٹال نہیں کر سکتے کیونکہ دونوں کے فائل سسٹم الگ ہوتے ہیں
ایک پارٹیشن کم سے کم 15 جی بی کا بنائیں۔لینکس ای ایکس ٹی 3 اور ای ایکس ٹی4 فائل سسٹم استعمال کرتا ہے لیکن یہ چیز انسٹالیشن کے دوران بھی سیٹ کی جاسکتی ہے۔
اوبنٹو کا امیج ڈاؤن لوڈ کریں۔اسے یا...
ای میل کا ربط دینا محفل پر منع ہے
ذاتی پیغام دے سکتے ہیں۔جسے مکالمہ کہا جاتا ہے
اس کے لیے رکن کے نام پر کلک کریں۔ایک چھوٹی ونڈو نمودار ہو گی۔وہیں "مکالمے کا آغاز کریں" بھی لکھا ہو گا۔اس پر کلک کر دیں
جب تک نظام اور اس کے چلانے والے تبدیل نہیں کیے جائیں گے تب تک آپ 100 صوبے بھی بنا لیں عوام تک کچھ نہیں پہنچنا
بنانا ہی ہے تو اچھا بلدیاتی نظام بنائیں
نوٹ:میں خود سرائیکی ہوں