نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    پی سی سے ایس ایم ایس

    اظفر آپ یہاں بھی اس کا ربط دے دیں اگر وہ کمرشل سافٹویر نہیں تو۔
  3. دوست

    پی سی سے ایس ایم ایس

    گوگل کرنے سے بیسیوں کمرشل سافٹ وئر مل جائیں گے جو موبائل کو پی سی سے منسلک کرکے بلک ایس ایم ایس کی سہولت دیتے ہیں۔ مفت پروگرام چاہیے تو وامو صاحب ہیں جو موبائل مینجر ہیں اصل میں۔ اس میں ساتھ ایس ایم ایس کی سہولت بھی ہے، نمبر کسی بھی ٹیکسٹ فائل سے لوڈ کیے جاسکتے ہیں جس میں فی لائن ایک سیل فون...
  4. دوست

    الجھگڑا

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    اردو میں اعداد کیسے لکھیں؟

    میرے پاس اردو دوست کی بورڈ انسٹال ہے اورا س میں آلٹ جی آر پر 1، 2 ، 3 ۔۔۔ ،اے بی سی کے اوپر والی قطار، پر اردو ہندسے موجود ہیں۔ ایسا ہی اردو صوتی کی بورڈ میں بھی ہوگا۔ یہ اعجاز اختر صاحب کے تیار کردہ ہیں باقی کا مجھے نہیں پتا۔
  7. دوست

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    فرضی: محفل کے رکن علوی امجد ایک فونٹ پر کام کررہے ہیں جو آزمائش کے مراحل میں ہے۔ شاکر القادری اور کچھ اور دوست اردو عماد نستعلیق کے لگیچر بیسڈ ورژن پر کام کررہے ہیں۔ اول الذکر جلد ہی جاری ہوجائے گا جبکہ موخر الذکر کے آنے میں کچھ وقت لگ جائے گا۔ یہ پاک ڈاٹا کے جوہر نستعلیق جیسے ہیں جن میں حروف کے...
  8. دوست

    پشتو کے لیجنڈری اداکار بدر منیر وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    فلیش سلور لائٹ اور فلیش کا تقابل

    سلور لائٹ‌ کو لینکس پر مونو کے تحت کم و بیش چلایا جاسکتا ہے لیکن مائیکرو سافٹ اس کو لینکس کے لیے جاری نہ کرکے اچھا نہیں کررہی۔ مقابلے کی اس فضا میں اب اڈوب کو ہوش آرہا ہے اور یہ نہ صرف فلیش پلئیر لینکس کے لیے بروقت مہیا کررہے ہیں‌ بلکہ ڈویلپمنٹ‌ ٹولز بھی بخشے جارہے ہیں۔ کل تک یہ حال تھا کہ لینکس...
  11. دوست

    قرآن مجید اردو سرچ

    آپ اس کا سورس فراہم کیجیے۔ پھر اسے سی شارپ میں تو آٹو کوڈ جنریٹر سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ مواجہ تخلیق کرنے کے لیے میں مدد کرسکتا ہوں۔ آپ لینکس کا استعمال جانتے ہیں؟
  12. دوست

    اردو کیبورڈ کا سائز

    میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اب بھی گیگا بائٹس میں ہوگا سائز۔ جانے کیا مسئلہ ہے۔
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    ! جوہر نستعلیق ای میل کلائنٹ !

    اردو لنک میسنجر پیکج میں‌ ایک ای میل کلائنٹ‌ بھی موجود ہے۔ یہ سارے پروگرام جاوا میں لکھے گئے ہیں اور ونڈوز کے لیے دستیاب ہیں۔ اردو لنک ای میل سے آپ کسی بھی فونٹ میں‌ کسی بھی ایڈریس پر ای میل کرسکتے ہیں اور یہ بالکل پاک ڈاٹا کہ مذکورہ بالا پروگرام کی طرح جائے گی یعنی تصویری ای میل کی صورت میں۔
  15. دوست

    قرآن مجید اردو سرچ

    سی شارپ ہوتی تو بہتر ہوتا۔ وی بی کی سپورٹ اچھی نہیں ہے لینکس پر مونو میں۔ ویسے بھی یہ کوئی معیار نہیں جبکہ سی شارپ آئسو کا معیار ہے۔
  16. دوست

    قدرت

    کیا کہنے۔ بہترین وال پیپرز ہیں۔
  17. دوست

    قرآن مجید اردو سرچ

    یہ کونسی لینگوئج میں لکھا گیا ہے۔ یہ پتا ہونا ضروری ہے۔ سی شارپ ہو تو کیا کہنے۔ مواجہ لینکس میں کرنا مشکل نہیں۔
  18. دوست

    آپ نے اردو محفل سے کیا سیکھا.............؟

    میں نے یہاں آکر اردو کے لیے کام کرنا سیکھا۔ یہیں کی صحبت نے مجھے پروگرامنگ سیکھنے پر مجبور کیا۔
  19. دوست

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک اثر انگیز واقعہ

    چونسٹھ لاکھ یا چوبیس لاکھ؟
  20. دوست

    قرآن مجید اردو سرچ

    ذکر میں یہ کام ہوسکتا ہے۔ لینکس پر بھی دستیاب ہے۔
Top