نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اوہ۔۔۔بہت شکریہ اپیا :) :)۔۔۔۔۔۔شکر ہے کسی نے تو مس کیا ہمیں :) اور کسی کو تو توفیق نہیں ہوئی ہمیں مس کرنے کی :rollingeyes:
  2. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اللہ کا شکر ہے۔۔ اللہ انہیں اور آپ سب کو پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔۔
  3. محمد امین

    ایویں ہی!

    کہیں خاکسار تحریک سے تو کوئی تعلق نہیں تمہارا؟؟؟؟ :giggle:
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ناعمہ عزیز : حال اچھے ہیں بس نیٹ خراب ہے۔۔۔ابھی تو دفتر میں ہیں۔۔۔دعا کرو جب ہم گھر پہنچیں تو نیٹ ٹھیک ہوچکا ہو کیوں کہ کل ہم ٹیلے فون ایکسچینج میں ہنگامہ کر کے آئے ہیں ؛)
  5. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    کوئی ہمیں مس کر رہا ہے کیا؟؟ ہم بھی خود کو مس کر رہے ہیں
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    بھیا کے بچے ؟؟؟ :surprise:
  8. محمد امین

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

    مقدس ۔۔۔ سالگرہ بہت مبارک ہو :) :) ۔۔۔ ہمارا نیٹ خراب تھا تو ہمیں فکر ہورہی تھی اپنی بہن کو مبارکباد کیسے دیں گے۔۔۔ تو سوچا تھا کہ شمشاد بھائی یا سعود کے فون کر کے پیغام ریکورڈ کرادیں گے ہی ہی ہی ۔۔۔مگر اچھی بات ہے نیٹ چل گیا آج ہی :) :) ۔۔۔۔ تم جیو ہزاروں سال :) ۔۔۔ ہر سال کے دن ہوں ہزار۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سب کہاں غائب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. محمد امین

    ایویں ہی!

    ہم ابھی کچھ دیر میں ٹیلے فون ایکسچینج میں اینٹری مارنے والے ہیں سلطان راہی اسٹائل میں
  11. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    آپ کو شوخ، مسرور اور خوش باش دیکھ کر ہمیں اچھا لگ رہا ہے :) :)
  12. محمد امین

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    شاکر گوگل سرچ کرنے کے بعد کنز الایمان کا اردو محفل پر ہی ایک ربط ملا ہے مگر میں نے ترجمہ دیکھا تو فورمیٹنگ کے مسائل نظر آئے۔۔آپ دیکھ لیں، پروف ریڈنگ کے بارے میں بھی میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ترجمہ-کنز-الایمان.3919/
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ ہمارا نیٹ اچانک تھوڑی دیر کو چلا ہے۔۔۔یوں لگ رہا ہے جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آگئی۔۔۔۔یا رنگ خوشبو کے پیرہن کھل گئے
  14. محمد امین

    ایویں ہی!

    آج ہمارا ہاف ڈے ہے۔۔۔ ابھی جاتے ہیں ڈوکٹر کے کان کھینچنے۔۔۔۔۔۔ نکلنے ہی والے تھے کہ نیٹ ہلکا ہلکا چل پڑا ۔۔۔ہم نے سوچا محفل میں حاضری دے دے پہلے۔۔۔ یا بقول fahim اینٹری مار دیں ؛)
  15. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    نبیل بھائی نے صحیح کہا۔۔۔۔ انصاف تو یہ بھی نہیں کہ ہمیں پتا نہ چل سکے ۔۔۔ :(
  16. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    محمود بھائی۔۔۔میرا نیٹ بند تھا تو میں نے یہ غزل موبائل فون پر پڑھی تھی۔۔۔ مگر موبائل پر کسی وجہ سے محفل لوگ ان نہیں ہورہی تھی۔۔۔ تو جواب نہیں دے پایا۔۔۔لاجواب ہے۔۔ :)
  17. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چل اوئے۔۔۔۔۔۔ بدتمیزی :(؟؟؟؟
  18. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    بیٹا جی ہم نے سعود کے ذریعے اطلاع دلوا دی تھی کہ ہمارا نیٹ نہیں چل رہا۔۔۔ شمشاد بھائی کو بھی فون کیا مگر وہ غالباً گھر پر نہیں تھے۔۔۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔۔ بہت افسوس ہوا جان کر۔ اللہ خیر فرمائے اور انہیں جلد صحت یاب فرمائے۔ آپ انہیں مکمل وقت دیں اور ہماری نیک تمنائیں ان تک پہنچائیں۔
  19. محمد امین

    ایویں ہی!

    لگتا ہے ہماری یہ دعا قبول ہوگئی۔۔۔۔ اسی واسطے ہمارا نیٹ دو دن تک بند رہا اور ابھی بھی کچھ پتا نہیں کب دوبارہ بند ہوجائے۔۔۔تو ہم نے موقع غنیمت جانا اور محفل میں حاضر ہوگئے
  20. محمد امین

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    چغلی :( ؟؟؟؟
Top