نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    عائشہ تو ابھی محفل میں ہی تھی ۔۔۔۔ نہیں :(
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ارے میاں یہ خامشی تو آپ نے ہی فرمائی تھی ۔۔۔ تو یہ شاعری بھی آپکی خامشی پر تھی :) ۔۔۔۔
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    خامشی گفتگو ہونے لگی ہے :) زندگی خواب میں کھونے لگی ہے ؛)
  4. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    تازہ ترین میں جاؤ ۔۔ آج ہم نے وہاں کچھ پوسٹ کیا ہے ۔۔۔تمہارے لیے بھی کرتے ہیں ابھی :)
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہم ایک عجیب مخمصے کا شکار ہیں ۔۔۔ ۔ اچانک پتا نہیں کیا ہوا اردو ویب کے علاوہ کوئی ویب سائٹ نہیں کھل رہی ۔۔۔ اور یہ بھی چونکہ پہلے سے کھلی ہوئی تھی اس لیے کھل رہی ہے ۔۔۔ فائر فوکس میں کھول کر دیکھا تو یہ بھی نہیں کھل رہی۔۔۔۔ ہمارا ڈی ایس ایل پاگل ہوگیا :chatterbox:
  6. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    نازنین: جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ آپ کی تحریر بہت اچھی ہے۔ آپ دلائل دینا بھی جانتی ہیں اور لکھنا بھی۔ آپ کی تحریر تمہید سے تو مجھے قطعاً اختلاف نہیں۔ غالباً میں پہلے درست انداز میں آپ تک پہنچا نہیں پایا۔ میں تحریر کے معاملے میں خاصا بے ربط سا آدمی ہوں۔ بہرحال: جہاں تک بات تفریق کی ہے، تو...
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    تمہاری بٹیا ہیں تو ہماری بھی تو بہنا ہیں ۔۔۔۔۔ :)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اف اللہ۔۔۔۔ اگر یہ الٹا سیدھا ہے تو پھر سیدھا سیدھا کیا ہوگا؟؟
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ارے ی تو پٹھان بچی لگ رہی ہے :) کہیں نازنین ناز تو نہیں؟؟ :p
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں نے پڑھ لیا ہے :) ۔ ماشاءاللہ آپ کی تحریر پر بہت اچھی گرفت ہے۔ میں تحریر کے معاملے میں اس قدر جامع تو نہیں ہوں البتہ کوشش کرتا ہوں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے کی۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ابھی ہمارے جامعہ کے ایک عزیز دوست کی ای میل آئی ہے :) ۔۔۔ اور اس نے حال احوال کے ساتھ ساتھ ایک مشورہ بھی دیا ہے جو کہ ہمیں ہماری انجینئرنگ سے قبل بی-ایس-سی کی کلاس میں بھی احباب دیا کرتے تھے۔ مگر ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اس کام کے لائق نہیں ہیں ۔۔۔ مشورہ یہ ہے: "kahin aur apply nahin kia? Yar kahin...
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ضرور :) ۔۔ ۔۔ آپ چاہیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔۔۔ ورنہ اسی دھاگے میں کسی نئے دھاگے میں ارسال کر دیں ۔۔۔ جیسا آپ کو مناسب لگے :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    خیر صاحب ۔۔۔ یہ معاشرے کے مختلف رنگ ہیں ۔۔۔ تمام ہی "مذہبی" لوگ "جنونی" نہیں ہوتے۔۔۔ اور تمام ہی "مذہبی جنونی" ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہوہوہوہواہاہاہااہاہا:alien::devil::skull::devil3: :alien:
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    الحمد للہ :) ۔۔۔ آپ بھی ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔۔ اس پر ایک شعر یاد آگیا نہ جانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے اور ہاں نازنین آپ نے بیماری سے پہلے ایک اختلاف کا سرسری ذکر کیا تھا ۔۔۔ :) وہ کہاں رہ گیا؟؟؟
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    استغفر اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:wasntme:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہم ہیں نا جن بابا :) ۔۔۔ مغل بھائی نے بتایا تھا تم نے پڑھا نہیں ہوگا۔۔ ۔۔ ہمارے لیپ ٹوپ میں ہماری لوگن آئی ڈی کا نام "جن" ہے :evil:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    آج گھر والوں کا نہاری کھانے کا موڈ تھا تو ہمیں کہا ناگن سے جا کے نہاری لے آؤ۔۔۔ہم گھر سے نکلے اور ناگن کے بجائے دستگیر جا پہنچے "دہلی جاوید نہاری" والے کے پاس۔۔۔ مگر وہاں گلی میں جلوس کا سلسلہ تھا تو ساری دکانیں بند تھیں :( ۔۔۔۔۔ خواری ہوگئی۔۔۔ پھر وہاں سے بلوک-ایچ میں "دہلی سہیل" جانکلے۔۔وہ...
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بابا تو کوئی نہیں البتہ جن بابا ضرور ہے :p ۔۔۔ وعلیکم السلام۔۔۔ :) وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ :)کیسے مزاج ہیں؟ ایک بار پھر وعلیکم السلام :) کیا ہوریا ہے؟ جناب :) ۔۔۔۔ مذہب تو نام ہی عشق کا ہے ۔۔۔ اور عشق جنون کے بغیر ہوسکتا ہے کیا؟؟؟ بہرحال لعنتی تو نہیں ٹھہرایا کسی نے :)
Top