ہاہاہا ۔۔۔۔۔ محب بھائی ہم نے کسی ہمسائی کو اتنا قریب نہیں آنے دیا (محاورتاً قریب۔۔ورنہ حقیقت میں قریب آجائے تو ہمارے ہاتھوں کے پسینے بھی چھوٹ جائیں تو طوطے بھی فرار)۔۔۔ سوائے ایک کے اور وہ ہماری بچپن کی ساتھی ہیں۔۔۔اب پیا دیس چلی جائیں گی عنقریب :)
جی ہاں محب بھائی۔۔آخری اطلاعات آنے تک ہمارے...