نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    کرنل محمد خان اگر یہ بات سن لیتے تو نہ جانے کیا سوچتے؟ :)
  2. محمداحمد

    بریانی

    واہ۔۔۔! چلیے!! جنت کا کچھ آسرا تو ہوا اسی بہانے :)
  3. محمداحمد

    بریانی

    یہ تو واقعی سمجھ آتی ہے۔ اور اسی کے بل بوتے پر ہم دنیا سے کہتے ہیں کہ ہم پنجابی سمجھ لیتے ہیں۔ :) لیکن چوہدی صاحب کی تحریر دیکھ کر پھر تائب ہونا پڑتا ہے۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! اب کیا لگتا ہے آفیشل شاعروں کی تعداد بڑھ گئی ہے؟ یا کچھ اور۔۔۔۔ :) :)

    ہاہاہاہا۔۔۔! اب کیا لگتا ہے آفیشل شاعروں کی تعداد بڑھ گئی ہے؟ یا کچھ اور۔۔۔۔ :) :)
  5. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    سبحان اللہ! بہت خوب ! بہت اچھا کیا آپ نے جو حالِ دل سنا دیا اور خوب سنایا۔۔۔۔! محفل سے اچھی کوئی جگہ نہیں ہے۔ بس کبھی کبھی کوئی چار چھ پوسٹس ایک ساتھ ایسی آ جاتی ہیں کہ جس سے محفل کا 'کمپلیکشن' ہی تبدیل ہوجاتا ہے اور بد دلی ہوتی ہے۔ تاہم دو چار اچھی پوسٹس سے محفل کا وقار بحال ہوجاتا ہے...
  6. محمداحمد

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

    یہ "مسمات" خوب کہا۔ ورنہ ہم "مسمی" پر ہی اکتفا کیے ہوئے تھے۔ :) موصوفہ نے گھاٹ گھاٹ کا پانی ( یعنی سر سر کا خون) پیا ہوا ہے سو انہیں کسی ایک سانچے میں بٹھانا دشوار ہوگا۔ :)
  7. محمداحمد

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

    تشکر :redheart: ویسے فلک بھائی اس وقت آپ کی 6665 پوسٹس ہیں۔ ایک پوسٹ اور کردیں تو 6666 ہو جائیں گی۔ :)
  8. محمداحمد

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

    :) :) اس "شفقت" سے شفقت چیمہ یاد آتے ہیں۔ جو پاکستانی فلموں میں ولن کے رول کرتے رہے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    ماشاءاللہ۔۔۔! اللہ تعالیٰ بہت مبارک کرے تابش بھائی آپ کو۔ :redrose::redheart: اور اولاد کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔ :praying:
  10. محمداحمد

    بریانی

    ہماری طرف تو بولی ہی نہیں جاتی ! اس لئے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

    خط کے آخر میں 'اپنائیت' جتانا 'خونی' رشتوں کی پرانی روایت ہے۔ :D:p
  12. محمداحمد

    بریانی

    بریانی کھانے کے بعد ساری حسرتیں جو سو گئیں ہوں گی۔ :)
  13. محمداحمد

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط اردو دان طبقے کے نام اس کھلے خط کی وساطت سے میں مسمات "جُوں" بقائمی ہوش و حواس اردو دان طبقے کے آگے چند حقائق رکھنا چاہتی ہوں تاکہ میرے متعلق ایک گمراہ کن محاورے اور کچھ دیگر قبیح غلط فہمیوں کا ازالہ ہو سکے اور آئندگان کی اصلاح کا بندوبست بھی۔ دیکھا گیا ہے کہ...
  14. محمداحمد

    بریانی

    مزے کی بات یہ ہے کہ صاحبِ لڑی نے واحد ٹیگ "پیار" کا منتخب کیا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    بریانی

    ہاہاہاہا یہ تو ہے۔ میں نے بھی کئی بار نظر آنے پر یہ دھاگہ کھولا تھا کہ چلو دیکھیں کیا بلا ہے۔ میں تو سمجھا تھا کہ کوئی ریسیپی ٹائپ کی چیز ہوگی۔ :)
  16. محمداحمد

    بریانی

    آپ بڑے اصول پسند واقع ہوئے ہیں۔ :p ویسے ہمارے ہاں بازاری بریانی کے ساتھ رائتہ، سلاد اور کولڈ ڈرنک کا ضرور پوچھا جاتا ہے۔ ہاں کچھ لوگ جو بریانی کو رائتے میں ڈبو دیتے ہیں، اُن کو دیکھ بڑی حیرت ہوتی ہے کہ بریانی کا کیا ذائقہ رہا ہوگا بھلا؟ :p:D
  17. محمداحمد

    بریانی

    واہ بھئی!(y) اگر یہ لڑی بریانی سے متعلق نہیں ہوتی تو ہم کہتے کہ کیا فضول لڑی ہے بھئی! :p لیکن بریانی کا ذکر دیکھ کر کون کافر ایسی بات کر سکتا ہے۔ :) :) :)
Top