نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تاریخ معصومی تالیف: میر محمد معصوم بکھری
  3. سیدہ شگفتہ

    :)

    :)
  4. سیدہ شگفتہ

    ترجمہ: :) ہر کجا : ہر جگہ ، جہاں کہیں رفتم: میں گیا / گئی غبار : غبار زندگی: زندگی درپیش بود ...

    ترجمہ: :) ہر کجا : ہر جگہ ، جہاں کہیں رفتم: میں گیا / گئی غبار : غبار زندگی: زندگی درپیش بود : درپیش رہا / ساتھ ساتھ رہا کے معنوں میں بھی لے سکتے ہیں یارب: ایں : یہ / اس خاک : خاک از: سے کجا: کہاں از کجا: کہاں سے برداشتم: میں نے اٹھایا ، میں اٹھا لایا / لائی
  5. سیدہ شگفتہ

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے، آمین
  6. سیدہ شگفتہ

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    السلام علیکم اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
  7. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    بہت مبارک باد ذوالقرنین بھائی!
  8. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    ڈرنے لگتا ہے کسی کو اندھیرے سے؟
  9. سیدہ شگفتہ

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں بلند تر درجہ عطا فرمائے، آمین
  10. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    برفباری۔۔۔

    کیا درجہ حرارت ہے وہاںنایاب بھائی؟ آپ بھی تصاویر شیئر کیجیے وہاں کی اگر ممکن ہو۔
  13. سیدہ شگفتہ

    برفباری۔۔۔

    جی نایاب بھائی، دیکھ لی ہیں، بہت اچھا لگا دیکھ کر، بہت خوش رہیں، آمین یہاں تو سردی کم ہے وہاں نیٹ بھی ٹھٹھر گیا ہے :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    برفباری۔۔۔

    بہت خوبصورت تصاویر مقدس!
  15. سیدہ شگفتہ

    برفباری۔۔۔

    جزاک اللہ نایاب بھائی، بے حد شکریہ، بہت خوش رہیے
  16. سیدہ شگفتہ

    برفباری۔۔۔

    ٹھیک ہے بھائی، آپ اسے ٹھیک کر دیں اب تو بھتیجا کمپنی سے بھی باتیں سننا پڑتی ہیں ،کمپنی کہتی ہے کہ اسے اٹھا کے پھینک دیا جائے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    برفباری۔۔۔

    واہ، یعنی ہم بھی تصاویر دیکھ سکیں گے اب :happy:
  18. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    آمین اور اس دعا میں ہم سب شریک ہیں، بہت خوش رہیں ہمیشہ، آمین
Top