تلمیذ انکل دلچسپ کتاب ہے۔ یہ دراصل تاریخ سندھ معروف بہ "تاریخ معصومی" اور چہار حصوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب سندھ ادبی بورڈ کی اسکیم "قومی تاریخ و ادب کی ترقی و فروغ" کے تحت شایع کی گئی تھی۔ سندھ کی لکھی گئی تواریخ میں فتح نامہ (چچ نامہ) کے بعد تاریخ معصومی پہلی تالیف ہے کہ جس میں محمد بن قاسم کی...