تھینکس عینی سس، ابھی تو امید ہے کہ مل جائے گا ابھی ماہ جنوری باقی ہے، دراصل جو انکل ہمیں اخبار لا کے دیتے ہیں وہ ابھی تک لے کے نہیں آئے، آج میں واپسی پہ راستے میں ایک بک ڈپو سے معلوم کیا تو وہاں سے بھی نہیں ملا، ان کے پاس بھی نہیں تھا۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔