نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو ہمیں نہیں معلوم کہ کہاں ہے رجسٹر
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بلا تفریق خوشیاں بانٹیں،آپ کی وجہ سے کسی ایک شخص کے لبوں پر چھائی مسکان آپ کو تمام غموں سے نجات دلا سکتی ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف کے کارکن پریشان نہ ہوں ، ایک سینما بنانے پر جتنا ثواب حکمرانوں کو ملے گا اتنا ہی ثواب ہر کارکن اور ووٹر کو بھی ملے گا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پاکستان میں انڈسٹریل ماحول میں سیفٹی کے حوالے سے اس سیفٹی بورڈ کا کردار بہت اہم ہے ۔اس بندر کی خدمات صنعتی تحفظ کے سلسلے میں سنہرے حروف سے لکھے جائیں گے ۔:p
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    غریب آدمی کو ساری رات یہ سوچ سوچ کر نیند نہیں آتی کہ پیسہ کیسے "بچائے" اور امیر آدمی کو یہ سوچ کے نہیں آتی کہ پیسہ کہاں " چھیائے" ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت ، لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    بن کر ہر ایک بزم کا موضوع گفتگو شعروں میں تیرے غم کو سمویا کریں گے ہم
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قتیل شفائی مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم

    مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم اک دوسرے کی یاد میں رویا کریں گے ہم آنسو جھلک جھلک کے ستائیں گے رات بھر موتی پلک پلک میں پرویا کریں گے ہم جب دوریوں کی آگ دلوں کو جلائے گی جسموں کو چاندنی میں بھگویا کریں گے ہم بن کر ہر ایک بزم کا موضوع گفتگو شعروں میں تیرے غم کو سمویا کریں گے ہم مجبوریوں...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم اتنے ہوئے نایاب کہ اب تمہیں ساری زندگی ڈھونڈتے ہی رہیں گے ہم ۔ :(

    تم اتنے ہوئے نایاب کہ اب تمہیں ساری زندگی ڈھونڈتے ہی رہیں گے ہم ۔ :(
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبدیلی کریں اس منصوبے میں ،جرمانہ کرنے سے پہلے غائب محفلین کی خبر گیری بھی ضروری ہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    بھیا ہمارے خیال سے بہترین اظہار عقیدت و محبت یہی ہے کہ ہم اپنے پیاروں ، عزیزوں اور دیگر دوست احباب کو اپنی دعاؤں ، ایصال ثواب میں ہمیشہ یاد رکھیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ ہوئی ہم سے کیا جو آپ یہ سوال پوچھ رہے ہیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    اوہو یہ تو بات ہم بھول ہی گئے تھے ۔ چلیں یاد دہانی کا شکریہ ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ذرا غور سے فرصت میں پڑھیں تو آپ کی سمجھ بھی آئے ، اتنی جلدی تو آپ کے پلے کچھ نہیں پڑنا ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    اللہ کا شکر ، کہ لنک کھل گیا ورنہ تو آپ ہمارا ہی اچار بنا ڈالتے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    ہمارے پاس تو کھل رہا ہے ۔ڈراپ بکس میں فائل لوڈ کر کے اس کا لنک دیا ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی غائب ہے کل سے
Top