عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کے ایجنڈے اور لانگ مارچ کی حمایت کردی۔
ماڈل ٹاؤن لاہور میں شیخ رشید احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں لانگ مارچ اور سیکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی گئی، شیخ رشید احمد نے...