نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    ذات کوئی چیز نہیں، صفات ذات پر فوقیت رکھتی ہے۔ جیسے ہمارے ملک کا قدیم مقولہ ہے: "ذات کسے پچھنی نہیں، اوتھے عملاں نال نبیڑے" الحمد للحی القیوم فاللہ خیر الرازقین یا اللہ ! ہماری عقل ناقص اور اعمال نامعقول ہیں لیکن اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کہ ہم تیری ذات و صفات میں کسی کو بھی اور کبھی بھی شریک...
  2. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    اے او نوجوان مسلم! تیرے گھوڑے کی گردن سے آگے کوئی گردن نہ ہو، کسی اکھاڑے میں کوئی تجھے پچھاڑ نہ سکے اور نہ ہی کوئی تجھ سے آگے نکل سکے! تیرا کردار بلند اور مقبول الاسلام ہو۔ الحمد للحی القیوم فاللہ خیر الرازقین عمل سے خودی اور خودی سے بے خودی پیدا ہوتی ہے۔ گویا عمل تخم ، خودی پودا اور بے خودی...
  3. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، اقدس و اکمل ، اکرم و اجمل، اطیب و اطہر ، سرور کائنات ، فخر موجودات ، سید المرسلین ، رحمۃ اللعالمین ، شفیع المذنبین ، خاتم النبین ، حبیب کردگار ، مولائے غمگسار ، طہ ، یس ، مزمل ، مدثر ، حم ، طسم ، روحی فدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحمت کل عالمین پر محیط ہے اور...
  4. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    یا حی یاقیوم ! اسمع و استجب اللہ اکبر الاکبر یا ذالجلال و الاکرام! عالم کو عمل ، مومن کو کردار ،مجاہد کو شجاعت ، فقر کو زہد و تقوی عنایت فرما! یاحی یاقیوم! آمین نوازش تیری قدیم عادت ہے ، اسے پھر سے دہرا ، تیری تاریخ ایک مدت سے اس منظر کی منتظر ہے۔ یا حی یا قیوم ہمارے اللہ! اے ہمنشیں! تو کیا...
  5. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    جب اس نے کہا: اس کی کوئی ذات نہیں ، کوئی صفات نہیں ، کوئی حال نہیں ، کوئی مقام نہیں ، وہ تیرے در کا فقیر اور تیری رحمت کا امیدوار ہے ، تیرے سوا تیری قسم ، کسی کا بھی کچھ نہیں لگتا اور نہ ہی کسی سے کوئی امید رکھتا ہے۔ اس کی ہر شے تیری ، تیرےہی لیے اور تیرے ہی حوالے ہے ، تو ہی اس کا ملجا ، تو ہی...
  6. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    ہم سب یہ کہتے ہیں کہ دین کی طرف آو ، اللہ کی راہ میں نکلو ، لیکن ہم خود بات بات پہ جھوٹ بولتے ہیں ،ایک دوسرے کی غیبت کرتے ہیں،چغلی کھاتے ہیں ، اپنے سینوں میں حسد و کدورت رکھتے ہیں اور کسی کو بھی اپنے جیسا نہیں سمجھتے۔ اللہ کے بندوں کو جو اللہ کا پیغام سنانے کسی مسجد میں داخل ہوتے ہیں ، روک دیے...
  7. الف نظامی

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    جب تک مسلمان مائیں بچے جنتی رہیں گی ، ٹیپو کے پیدا ہونے کی پھر سے امید ہے اور اسی امید پہ یہ زندگی قائم ہے۔ ہر کام کا ہونا نہ ہونا میرے اللہ ہی کے بس میں ہے۔ جس کام کے ہونا کا اللہ امر فرما دیتے ہیں ، ہو کر رہتا ہے۔ کبھی نہیں رکتا! اگرچہ ساری دنیا متحد ہو کر روکنے کی کوشش کرے! اللہ کا ہر امر...
  8. الف نظامی

    عزم

    عزم کا تذکرہ اللہ کو بے حد پسند، ہر تذکرہ سے فقید المثال۔ تذکروں کی دنیا میں سرفہرست اور ہر تذکرے کو مات کر دیتا ہے۔ عزم جب حق و باطل کے میدان میں مظہر العجائب کا نمونہ بن کر اپنے کرتب کا مظاہرہ کرنے لگتا ہے ، کائنات کو متحیر کر دیتا ہے۔ مخالفین تک داد دینے لگتے ہیں اور کرو بیاں انگشت بدنداں! یا...
  9. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بہت شکریہ، جوابی مراسلات کو بھی ختم کر دیجیے۔
  10. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    یہ جملہ وہ 23 دسمبر کے مینار پاکستان کے جلسہ سے ایک دن قبل میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہہ چکے ہیں۔ اور یہ سوال بھی ان سے ہوا تھا۔
  11. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    کرپٹ انتخابی نظام میں اصلاحات لا کر منصفانہ اور عادلانہ انتخابی نظام کا قیام ہی مصطفوی انقلاب کا ایک جزو ہے۔ انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم
  12. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    غیر متفق، "سیاست از سب سیٹ آف دین" حدود کا سوال ہی غیر منطقی ہے۔
  13. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ مصطفوی انقلاب!
  14. الف نظامی

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی سب شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین۔
  15. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بس!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! ، ڈرامہ بازی بند کرو!
  16. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    شہزاد احمد مذہبی رنگ تو ہے اور رہے گا اور اس حوالے سے ہم معذرت خواہانہ طرز عمل نہیں رکھتے۔ مذہبی رنگ تو آپ کے نام میں بصورت نام "احمد" چمک رہا ہے۔ آپ کہاں کہاں سے مذہبی رنگ نکالیں گے اور آپ یہ خواہش کیوں رکھتے ہیں؟ یاد دہانی :-موضوع ہمارا "انتخابی نظام میں اصلاحات" ہے
  17. الف نظامی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    ہم نے ہر گز اس ملک سے ہجرت نہیں کرنی بلکہ اس ملک کو مل کر امن کا گہوارہ بنانا ہے اوراللہ تعالی کی مدد و نصرت سے فساد کو اس ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ہے!
  18. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    کرپٹ انتخابی نظام کی اصلاح! پہلے انتخابی اصلاحات ، پھر الیکشن پانی پہلے پیو ، پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟ بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛...
  19. الف نظامی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اللہ تعالی ہمارے ملک کو فرقہ وارانہ فسادات سے نکال کر امن کا گہوارہ بنا دے اور ہمیں عوامِ پاکستان سے مخلص اور بصیرت رکھنے والی حکمران قیادت عطا فرمائے اور ملی یکجہتی کا تصور عملی شکل میں سامنے آئے۔ آمین۔
  20. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    میرے بڑھتے ہوئے قدموں کی آواز سن!!!
Top