نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    اسلام آباد … عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت کرکے حکومت کو سیاسی شہید نہیں بناسکتے تھے، اتحاد کیلئے طاہر القادری سے بات کرسکتے ہیں، شفاف انتخابات کیلئے صدر زرداری کا مستعفی ہونا ضروری ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ انتخابات کا کسی صورت...
  2. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    باقی نمائندوں کے لیے treasury benches کا لفظ دیکھ لیں اور اس کے معنی سمجھ لیں۔
  3. الف نظامی

    درست ہے۔ اللہ کرے کہ 99 فیصد بھی خواندہ ہو جائیں۔

    درست ہے۔ اللہ کرے کہ 99 فیصد بھی خواندہ ہو جائیں۔
  4. الف نظامی

    سوچ کی بنیاد بدگمانی پر کیوں رکھیں؟

    سوچ کی بنیاد بدگمانی پر کیوں رکھیں؟
  5. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    آپ نے نہیں پڑھا ، اگر پڑھا ہے تو امیدواروں کی اہلیت سے بحث کرنے والی شق 1 اور 4 میں یہ الفاظ with the concnce of PAT دکھا دیں۔ کیا یہ آرٹیکل امیدواروں کی اہلیت سے بحث کرتا ہے؟ بھائی وہ شق 1 اور شق 4 ہے۔ شق دو کا امیدواروں کی اہلیت سے نہیں بلکہ نگران حکومت کئیر ٹیکر پرائم منسٹر کے نام پر اتفاق...
  6. الف نظامی

    عاطف بھائی ہم پر امید ہیں اور آئین پاکستان پر عمل در آمد کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

    عاطف بھائی ہم پر امید ہیں اور آئین پاکستان پر عمل در آمد کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
  7. الف نظامی

    کیا ان شقوں میں موجود آئین کے آرٹیکل غیرقانونی و غیر آئینی ہیں ، آپ کا جواب یقنیا یہ ہوگا کہ ہر...

    کیا ان شقوں میں موجود آئین کے آرٹیکل غیرقانونی و غیر آئینی ہیں ، آپ کا جواب یقنیا یہ ہوگا کہ ہر گز نہیں چونکہ یہ آئین پاکستان کا حصہ ہے ، تو معاہدہ کی ان شقوں میں انہی آرٹیکلز پر عمل درآمد کا ذکر ہے تو وہ کیسے غیر آئینی و غیر قانونی ہوسکتا ہے اور کیسے اس کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں؟
  8. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن پڑھ لیجیے اس میں یہ کہیں نہیں لکھاجو آپ سمجھ رہے ہیں کہ امیدواروں کی اہلیت کا فیصلہ پاکستان عوامی تحریک کرے گی بلکہ ہم نے تو آئین کے ان آرٹیکلز پر عمل کرنے کے لیے حکومت سے معاہدہ کیا ہے اور اب نگران حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان ان پر عمل درآمد کرے گا۔ براہ کرم...
  9. الف نظامی

    اسلام آباد لانگ مارچ دیکلریشن کی شق 1 اور 4 کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں...

    اسلام آباد لانگ مارچ دیکلریشن کی شق 1 اور 4 کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DA%88%DB%8C%DA%A9%D9%84%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AA%D9%86.58873/
  10. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    متلاشی اگر آئین میں لکھی ہوئی شقوں پر عمل نہ ہوتو ان کو منوانے اور عمل کروانے کے لیے لانگ مارچ کرنا جمہوری حق ہے۔
  11. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    بالکل نہیں! لیکن الیکشن سے قبل امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے کر انہیں الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کی اجازت دینا پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے اٹھایا گیا ایک جائز مطالبہ ہے اور قوم کے دل کی آواز ہے۔ اور اس معاہدہ سے اب پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئین پاکستان میں درج شقوں پر عمل ہونے جا رہا ہے۔
  12. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس لائیو دیکھیں
  13. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    لانگ مارچ وقتی چمک نہیں،طاہر القادری نے میدان مار لیا...تحریر: سیّد انور محمود
  14. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    محترمہ آپ براہ کرم مسلمانوں اور کافروں کے مابین گفتگو کا قرآنی اصول دیکھ لیجیے اور جب غیر مسلموں سے گفتگو کا یہ عالم ہے تو مسلمانوں میں باہم گفتگو کا انداز کیا ہونا چاہیے آپ خود اخذ کر لیجیے۔ ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَۃ وَالْمَوْعِظَۃ الْحَسَنَۃ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ...
  15. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شکریہ ۔ ناصح ہونے کا دعوی نہیں اور آپ نے درست کہا اور مزید یہ کہ اس کا اطلاق سب سے پہلے مجھ پر ہوتا ہے۔
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کہا گیا ہے کہ اس لانگ مارچ نے جمہوریت کو داؤ پر لگادیا تھا اور ایک لمحے کو تو جمہوریت کے ناخدا اس کی کشتی کو گرداب میں دیکھ کر سینہ کوبی میں مصروف تھے ۔ اس دوران لاہور میں ہونے والی ایک کانفرنس، جس میں کئی علماء اور قوم کے نجات دہندہ موجود تھے، کی تصاویر دیکھ کر میرا دل ڈوب گیا۔ کیا ہم نے اسے...
  17. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    براہ کرم گفتگو میں مہذب الفاظ کے چناو سے آپ بات کو مزید احسن انداز میں پیش کر سکتے ہیں۔
  18. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اسلام آباد میں چار روز تک شدید سردی اور بارش میں جاری رہنے والا دھرنا اس وقت اختتام کو پہنچا جب تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات میں آئندہ عام انتخابات اور انتخابی اصلاحات کے بارے میں باہمی افہام و تفہیم سے ایک متفقہ معاہدہ طے پا گیا جسے اسلام...
  19. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اگر جمعرات کا دن تناؤ آمیز تھا تو اس کی نسبت بہ حیثیت ایک پاکستانی کے جمعے کا دن میرے لیے اطمینان بخش ثابت ہوا۔ کوئی طاہر القادری کا جتنا چاہے مذاق اڑائے مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے میدان مار لیا ہے۔ انہوں نے کوئی انقلاب برپا نہیں کیا، وہ حکومت کا خاتمہ نہیں کر سکے اور حتیٰ کہ انہوں نے انتخابات...
Top