نتائج تلاش

  1. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    لو جی اب ”ی“ کا مسئلہ ا گیا ویسے شمشاد بھائی کو بھی تو بہت سارے لوگ آنٹی سمجھ لیتے ہیں ”ی“ کے بغیر :)
  2. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    ”عسکری“ کیسا ہے؟۔ Pakistani
  3. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    چلیں پھر اپنی مؤکلانہ صلاحیتوں کو آزماتا ہوں۔ :)
  4. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    اس سے بڑا موکل کوئی کیا ہو گا۔ یہ مؤکل اربوں کا ریلوے ڈکار جاتا ہے پھر بھی مسئلے کا حل نہیں بتاتا۔:)
  5. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    سوا اکیس سو ریال بذریعہ ویسٹرن یونین ارسال کرو ان سے اپنے مؤکلوں کا ٹکٹ خرید کو انہیں بلاؤں گا وہ آپ کا یوزر نیم تجویز کریں گے۔:)
  6. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    کچھ دیتے ہی ہیں ناں؟۔:)
  7. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    یار کیا بات کرتے ہو۔ ہر بندہ ہی ناک والا ہو تا ہے۔ کسی کی ناک کے ساتھ خطر لگ جاتا ہے تو کسی کے ساتھ خوف۔کم از کم ناک تو ہے نا؟:)
  8. س

    آملے کی کڑی

    وہی ہو گا جو منظورِ معدہ ہو گا :D
  9. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    اس اونٹ کی Pakistani کی طرح کوئی کل سیدھی نہیں لہذا اسے زبردستی کسی کروٹ بٹھانا پڑے گا۔:)
  10. س

    آملے کی کڑی

    ناز پری بہن ، آپ کی بھیجی ترکیب کے مطابق کڑھی بنائی اتنی مزیدار تھی کہ سب ........بغلیں جھانکنے لگے :)
  11. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    اب اس ”مَردم شناس “ کو کوئی ”مُردم شناس “ پڑھے یا ”مَر۔۔۔دُم شناس“ ہماری کوئی ذمہ داری نہیں۔ دروغ بر گردنِ چناب :)
  12. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    اولین ”م“ زبر کے ساتھ۔ :D
  13. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    لو بھئ اس بجھارت کے بوجھنے پر تمہارا نام بھی پکا ہو گیا۔ ”مردم شناس“۔:)
  14. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    بولو بولو :D ایک معروف ڈائیلاگ مکمل کیا ہے بد تمیزی نہ سمجھا جائے:)
  15. س

    میری پہچان کا مسئلہ

    دھاگے کا عنوان ہے ”میری پہچان کا مسئلہ“ اور یہ نام پڑھ کر ہمارا خیال کس ممبر کی طرف گیا تھا بھلا؟۔:)
  16. س

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    تمام قارئینِ محفل کو دلی عید مبارک۔
  17. س

    فوج معاون کتے!!!

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک یوسف بھائی۔ ہمارے اندر قربانی کی روح صرف بوٹیاں کاٹنے تک ہی باقی رہ گئی ہے۔ چھری پھرتے دیکھنے کی ہمت اختلاجِ قلب کی نذر ہو چکی ہے۔ ڈر رہتا ہے کہ بکرے کی روح سے پہلے کہیں ہماری روح رب کے حضور پیش نہ ہو جائے۔:)
  18. س

    فوج معاون کتے!!!

    یار یہ وہی انگلیاں ہیں جو چارہ کاٹتے وقت آئے روز درانتی کی زد میں آتی رہی ہیں اب یہ انفیکشن پروف ہیں۔ ان پر تو ایک دھار ہی مار دو تو ٹھیک ہو جاتی ہیں۔:)
  19. س

    فوج معاون کتے!!!

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو ۔ ابھی ابھی بکرے کی کاٹ پیٹ سے فارغ ہوا ہوں اور نشانی کے طور پر انگلی پہ پٹی بھی بندھ گئی۔ :)
  20. س

    فوج معاون کتے!!!

    تبدیل کر دیا بھئی۔:)
Top