نتائج تلاش

  1. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اچھا۔ پھر لگتا ہے ہوا میں اڑ گیا۔ :(
  2. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں میں‌نے ابھی کچھ دیر پیغام بھیجا تھا وہ کہاں‌ گیا:confused: یا واقعی میری طبیعت خراب ہے کہیں اور تو نہیں‌ارسال کردیا؟:confused:
  3. زین

    ہمسفر ۔ Matrimonial

    :idontknow::eek: مجھے کیوں خوشی ہوگی:confused: اور وہ بھی دوگنی:confused:
  4. زین

    اقوال مِس زریں

    اچھا دھاگہ غلط سمت میں‌ جارہا ہے ۔ واپس موضوع کی طرف آتے ہیں‌
  5. زین

    چھو منتر

    اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود تو نہیں‌ملی ؟ اشتہار کے بعد تو قطار لگ جائے گی ۔
  6. زین

    اقوال مِس زریں

    لے آپ نے تو مس زریں کو مسسز....... بنادیا
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    قبلہ یہی تو مسئلہ ہے کہ فی الوقت انہیں یہاں‌آپ کی عدالت میں پیش نہیں‌کیا جاسکتا۔
  8. زین

    چھو منتر

    کون بھرتا جس کا اشتہار ہوگا وہی بھرے گا نا (وہ بھی جادو کی کمائی سے )
  9. زین

    چھو منتر

    تو جناب ہم سے کہہ دیتے ۔ اخبار میں‌ سنگل کالم اشتہار چھپوا دیتے ۔
  10. زین

    اقوال مِس زریں

    سکول پڑھتی نہیں‌ سکول میں پڑھاتی ہیں۔ :grin:
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    غیر حاضر ارکان کو کیا سزا ملنی چاہیئے؟ محمد احمد بھائی ! آپ کے ہاں‌آج نیٹ کیسا چل رہا ہے ۔ میرے پاس تو صبح دس بجے کے قریب بالکل بند ہوگیا تھا۔
  12. زین

    اقوال مِس زریں

    نہیں ۔ آجکل سکول کی چھٹیاں‌ہیں ۔:grin:
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    شاید آپ اپنے نام سے لاگ نہیں‌تھے۔ میں نے تو آن لائن اراکین میں‌آپ کا نام نہیں‌دیکھا۔ ---- باقی اراکین کہاں ہیں‌آج ؟
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ثبوت کہاں‌ہے ؟‌میں 6:50 تک تھا۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    تب تو کوئی نہیں‌تھا یہاں‌جب میں تھا۔
  16. زین

    اطلاع دینے کا شکریہ

    اطلاع دینے کا شکریہ
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    االسلام علیکم سب کیسے ہیں؟ اللہ پاک آپ لوگوں‌ کو اپنی امان میں‌رکھے ۔ آمین
  18. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں بھی سوچ رہا ہوں‌کہ سو جائوں
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اس وقت تو یہاں ہو کا عالم ہے ۔
  20. زین

    ہمسفر ۔ Matrimonial

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دھاگہ تو میں نے آج دیکھا۔
Top