جی آپ ٹھیک کہتے ہیں ۔ڈراور فورٹ کافی بیڈ حالت میں ہے ریزن یہ کہ کوئی دیکھ بھال کرنے والا نہیں ۔۔یہاں کہ نواب لوگ تو بڑے شہروں میں یا باہر چلے گئے ہیں تو وہاں کے لوکل لوگ ہی دیکھ بھال کرتے ہیں وہاں کی ۔۔لیکن اگر اسے اچھی طرح لک آفٹر کیا جائے تو ایک بہت اچھا ریزورٹ ہے ۔۔اکنامکلی بھی وہاں کے لوگوں...