نوووووووووووووووووو آپ ہنسی مزاق نہیں چھوڑین گے ۔۔اچھا اچھا میں سینجیدہ ہونے والی ڈیمانڈ واپپس لے لیتی ہوں :) اتنا شوق ہے آپکو کم عمر لگنے کا ۔۔۔۔آر یو آل رائٹ ؟؟؟ ؛)
یہ انگریزی میں ہی زادا نائس لگ رہا ہے بڑی مہربانی آپکی محب بھائی ہاہاہاہا کاملیت ۔۔۔برتر اففف :) :) بندہ ترجمہ تو ایزی کرتا ہے اب ۔۔میں تو اسے پڑھ کر آپا سے مطلب پوچھ رہی ہوں کہ اسکا کیا مبتل ہے ۔۔۔ہاہاہاہا