عمران خان کی یہ الزام تراشی تو بہت جائز ہے ، کیا اس کا کوئی جواب موجود ہے؟
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں صرف چار انتخابی حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات سے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر آج تک سپریم کورٹ کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا جب کہ الیکشن کمیشن بھی اس سلسلے میں...