2.993 کا اینٹی لاگ معلوم کرنے کے لیے اینٹی لاگ ٹیبل میں 99 کے سامنے 3 کے نیچے دیکھیں 9840 لکھا ہوا ہے۔ لیکن یہ جواب نہیں ، اینٹی لاگ معلوم کر نے کے لیے9840 کے بائیں سے موجود 2+1 اعداد کے بعد اعشاریہ لگائیں گے
جواب : 984.0 ہے
9840 کے بائیں سے موجود 2+1 اعداد کے بعد اعشاریہ کیوں لگایا ؟ اس کے...