سید شہزاد ناصر
ہمارے ایک جاننے والے ہیں وہ فارمی چکن (زندہ مرغی) خرید کر دو یا تین ہفتے گھر میں رکھتے ہیں اور اسے گھریلو خوراک کھلاتے ہیں ، اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ مرغی کا جسم جو پہلے پھولا ہوا تھا وہ اب چھریرا ہو جاتا ہے اور جو مرغی پہلے چلنے پھرنے میں سست تھی بعد ازاں متحرک ہوجاتی ہے۔...