نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    اخوت کے رضا کار ، ممبران اور ملازمین ہر جمعہ کے روز صبح آٹھ بجے سے نو بجے تک یوم صفائی مناتے ہیں ۔ اس روز ایک گھنٹے کے دوران اپنے اپنے دفتر ، گھر ، کاروباری مقام ، گلی ، محلہ اور بازار کی صفائی کی جاتی ہے۔ کوڑا کرکٹ ، غلاظت کے انبار اور پانی کے جوہڑوں کو ختم کیا جاتا ہے۔ یہ عمل" صفائی نصف ایمان...
  2. الف نظامی

    بے حس وزیر اعظم

    1- وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کا روڈ میپ ایک سال میں مکمل ہوجائے گا، منصوبے سے جنوبی ایشیاء ، وسط ایشاء اور مشرق وسطیٰ بھی فائدہ اٹھائیں گے، چین کی تعمیراتی کمپنی کراچی تا لاہور موٹر وے 3 سال میں بنائے گی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد...
  3. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    اخوت: تعارف ، فلسفہ ،اصول ، طریقہ کار اورکچھ آراء میلکم ہارپر ، مائیکرو فنانس ایکسپرٹ ، مصنف ، پروفیسر میں برطانیہ میں رہتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ میں دنیا بھر سے لوگوں کو لے کر لاہور پہنچوں ۔ میں ان کو بتانا چاہوں گا کہ دیکھو! یہ ہے اصل مائیکرو فنانس ۔ تین لاکھ سےزائد گھرانوں تک بلاسود قرضے...
  4. الف نظامی

    چینی کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

    اسلام آباد: معروف چینی سرمایہ کار کمپنی لائٹنگ افریقہ پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریگی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چائنیزکمپنی کے اعلی سطح کے وفدنے کمپنی کے صدربائی رون شی مین کی سربراہی میں گذشتہ روزچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ...
  5. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    مائیکرو کریڈٹ فنانس کی پاکستانی اور عالمی تنظیمیں اخوت کو بڑی ناگواری کی نظر سے دیکھتی ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ بلاسود قرضے دینے والی یہ تنظیم مائیکرو کریڈٹ فنانس کی مارکیٹ خراب کر رہی ہے۔ اٹلی میں ہونے والی ایک عالمی کانفرنس میں جیسے ہی ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت کا تعارف کروایا ، باقی شرکاء نے عملا...
  6. الف نظامی

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری
  7. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    ٹیگ نامہ :
  8. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    اخوت کے کارنامے از محمد مصدق پاکستان میں بے شمار ایسی شخصیات ہیں جو عوام کی حالت بہتر بنانے کیلئے اپنی اپنی سطح پر ایسا تعمیری کام انجام دے رہی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ مثلاً بے روزگاری اور غربت پاکستان کا ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے ۔عالمی ادارے بار بار پاکستان کی توجہ اس اہم مسئلہ کی طرف...
  9. الف نظامی

    زنبیل الٹ دو اس میں سے سے ایک عدد ڈور کا پنا اور چند پتنگیں نکلیں گی وہ سنبھال کر ایک طرف رکھ...

    زنبیل الٹ دو اس میں سے سے ایک عدد ڈور کا پنا اور چند پتنگیں نکلیں گی وہ سنبھال کر ایک طرف رکھ لینا ، میرے لیے!
  10. الف نظامی

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    مبروک یا اردو محفل!
  11. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    خود سے مخلص ہونے کے چند طریقے : اپنے گھر کی بجلی کو شمسی توانائی (سولر انرجی) پر منتقل کر دیں اور واپڈا پر انحصار کم سے کم۔ اپنے علاقے کے منتخب سیاسی نمائندے تک یہ بات پہنچانا کہ: ماحول دوست توانائی ( شمسی توانائی ، پن بجلی یعنی ہائیڈل ، ونڈ پاور وغیرہ ) کی پیداوار کے منصوبےشروع کریں۔
  12. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    اپنے منتخب سیاسی نمائندوں کو درست فیصلے کرنے پر مجبور کرنے کا گُر قوم کو آنا چاہیے۔
  13. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    وقت آگیا ہے کہ اب ساری دنیا فوسل فیول (گیس ، پٹرول ، کوئلہ) سے بجلی بنا کر عالمی حدت( گلوبل وارمنگ) میں اضافہ کرنے کے بجائے ماحول دوست توانائی کی پیداوار پر توجہ دے۔ اس حوالے سے ملاحظہ کیجیے : جرمنی میں ماحول دوست توانائی کی پیداوار کے چند اعداد شمار 2011: 29075 میگا واٹ بجلی ونڈ پاورسے پیدا...
  14. الف نظامی

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    یعنی تسی ایہہ کہنا چاہندے او کہ تہاڈا جینوین سٹائل عمران خان نے کاپی کر لیا اے :)
  15. الف نظامی

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    سویدا مندرجہ ذیل روابط کو دیکھیے اور اپنے خیالات سے آگاہ کیجیے ماہانہ مضاربہ سرٹیفیکیٹ سرٹیفیکیٹ آف اسلامک انویسٹمنٹ ( مبنی بر مضاربہ)
Top