معلوماتی مضمون!
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے15مارچ 2013کو اپنے ایک حکمنامے کے ذریعے گلگت، بلتستان کے ضلع دیامیر میں 4ملین کیوبک فیٹ جنگلات کو کاٹنے کی منظوری دی جو حکومتی پالیسی اور عالمی معاہدوں کے خلاف تھی۔ اس کے علاوہ سندھ میں دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر واقع جنگلات کی108,569ایکڑ زمین...