ہممم مٰن بھی دیکھ اور سوچ رہی تھی ۔۔۔اچھا کوئی بات نہیں :) اصل میں انکے سر پر جوئیں ہوں گی ہی نہیں ۔۔جوئیں ہمارے سر میں پڑی وی ہیں جو ہمیں یاد کراتی رہتی ہیں کہ اسکو یاد کرو اسکو بلا ؤ :p آپ مایوس نہ ہوں ۔۔اگر وہ نہیں آتے تو کوئی بات نہیں ۔۔ہم بھی اگر انہیں بلانا یاد کرنا چھوڑ دیں گے تو ہم میں...