ویری نائس شیئرنگ سعود بھائی جان ۔۔۔۔بٹ مجھے وہ الگ الگ جواب لے کر جواب دینا نہیں آتا ورنہ میں بھی نا ہر پکچر پر عائشہ کی طرح سوال جواب کرتی اور سر کھا جانا تھا میں نے آپکا ۔۔۔عائشہ نے تو بہت ہی زبردست کوئسچنگ کی ہوئی ہے آپ سے اور آپ نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑا جواب ویری زبردست ہیں آپکے میں نے بہت...