وہ تو پتہ نہیں کون سی اردو لکھتے ہیں اردو کم اور ارایبک زیداہ لگتی ہے مجھے تو :p آپ کے کچھ ورڈز کی سمجھ نہٰن آئی تھی مجھے عوض اور عوج ۔۔اب اسے ایزی سے سمجھا دیں :)
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:اللہ کی قسم نہیں آئی سمجھ :cautious: فاتح بھائی یہ دیکھیں ذرا :idontknow:
میں نے آپ سے بولا تھا مجھ اے فار ایپل والی اردو بولین آپ ۔۔آپ نے تو پتہ نہیں کہاں سے نکال لی یہ والی اردو (n)