نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    :zabardast1: جوابات دیے ہیں آپ نے۔ برا نہ مانیں تو یہ پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کا آبائی علاقہ کون سا ہے؟؟
  2. محسن وقار علی

    ہمارے نوزائدہ بیٹے کے لئے نام تجویز کریں!

    زبردست۔اگر صاحب زادے نے شاعری شروع کی تو تخلص پہلے ہی سے نام کا حصہ ہو گا۔ یعنی کہ "افضل":)
  3. محسن وقار علی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    وہ وی بلیٹن میں ہوتا ہے۔یہ زین فورو ہے آپ پسند،دوستانہ،یا زبردست کی ریٹنگ دے دیا کریں۔
  4. محسن وقار علی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    پچھلا طریقہ ونڈوز ایکس پی پر کام کرتا ہے سیون کے لیے یہ طریقہ ملاحظہ کریں۔ http://www.sevenforums.com/tutorials/888-quick-launch-enable-disable.html
  5. محسن وقار علی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    اس کے لیے آپ کو "کوئیک لانچ" بار کو منتخب کرنا ہو گا۔ ٹاسک بار پر رائٹ کلک کرکے "ٹول بارز"اور پھر "کوئیک لانچ" کا انتخاب کریں۔ ٹاسک بار میں انتہائی دائیں یا انتہائی بائیں نئے آئی کنز نظر آئیں گے۔بس اسے وہیں ڈریگ کر لیں
  6. محسن وقار علی

    مظفر وارثی ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے - مظفر وارثی

    ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے خوب صورت کلام۔بہترین انتخاب شریک محفل کرنے کا شکریہ زبیر انکل
  7. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد وحید "رابن سپارکلز" کا زکر سب سے پہلے دوسرے سیزن کی نویں قسط "سلَیپ بیٹ" میں ہوا تھا۔مزید معلومات کے لیے http://how-i-met-your-mother.wikia.com/wiki/Robin_Sparkles http://en.wikipedia.org/wiki/Robin_Scherbatsky
  8. محسن وقار علی

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

    جزاک اللہ زبیر انکل۔ سر جی ۔یہ میرے پاس شمشاد بیگم کی آواز میں ہے آڈیو لنک
  9. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آپ کا اندازہ غلط ہے مس بھٹی۔:shameonyou: کیونکہ یہ کام ایکچوئلی مجھے آتا ہے۔:p
  10. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

  12. محسن وقار علی

    تعارف اپنا تعارف کرائیں ۔:/

    :AOA::welcome: تعارف کے لیے دستخط ملاحظہ کیجیے
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    منا وہ ولا سکوٹر ہے جس کو بہت سی ککیں مارنی پڑتی ہیں تب جا کر سٹارٹ ہوتا ہے:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    آج کیا پہنا ہے

    بھئی آپ نے مجھے ٹیگ نہیں کیا تھا تو میں قدرتی طور پر یہی سمجھا کہ آپ دھاگے کے بنانے والے سے پوچھ رہے ہیں:cool: اس حد تک بتا دیں جہاں تک آپ کو یقین ہو کہ مراسلہ حذف نہیں کیا جائے گا;)
  15. محسن وقار علی

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    اتنا بڑا الزام:eek::eek::eek: میں نے تو صرف تمہیں عینی کے ممکنہ ردعمل سے آگاہ کیا تھا:cool: اور پہلے کراس دیا کس نے تھا یاد کرو ذرا:rolleyes:
  16. محسن وقار علی

    چہرہ

    ویسے اس دھاگے کے عنوان سے مجھے وائٹل سائنز کا گانا "چہرہ" یاد آ گیا تھا
Top