بھارت کے عزائم پر پہلے کسی کو شبہ تھا کیا:confused:
ویسے ہمیں "عالمی سازشوں" کا رونا رونے کی بجائے اپنے آپ کو درست کرنے پر توجہ دینی چاہیے:thinking:
کیونکہ اپنا دفاع "صرف اور صرف" آپ کی اپنی ذمہ داری ہے:)
میرا مسئلہ سوشل میڈیا سے متعلق تونہیں پر اردو سے متعلق ضرور ہے۔
کہ بعض وکی پیجز (وکی پیڈیا نہیں) جیسے کہ اوبنٹو وکی پر مجھے سائٹ کے بعض مینو عربی میں نظر آتے ہیں۔
یہی حال بعض بلاگز کا بھی ہے حالانکہ وہ بلاگز مغربی لوگوں کے ہوتے ہیں۔بلاگ سپاٹ کے
واضع رہے کہ یہاں بات سائٹ یا بلاگ کے متن کی نہیں ہو...
میرا مطلب اے ٹی آر 72 سے ہی تھا کہ اس کے بھی مختلف ورژن ہیں جیسے کہ اے ٹی آر 500۔72، 600۔72
میں اصل میں ان کی لاگت جاننا چاہتا ہوں کیونکہ وکی پیڈیا کے مطابق 500۔72 16 سے 20 ملین کا ہے جبکہ 600۔72 23 ملین کا
http://en.wikipedia.org/wiki/ATR_72
میں بھی متلاشی بھائی سے متفق ہوں(y) اس سے مسائل بڑھ جائیں گے۔
مثلاً ایک دھاگے میں سب ہی طویل پوسٹ ہیں۔اس کو پڑھنے میں وقت لگے گا:hurryup: اب ذرا تصور کریں کہ ابھی آپ نے تین مراسلے ہی پڑھے ہیں اور صفہ ری فریش:( چار مراسلوں کے بعد پھر صفہ ری فریش:atwitsend:
اور جب نیٹ ڈاؤن ہو تب تو اور بھی برا ہو...
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
:zabardast1:فراز بھائی
اعلانِ لاتعلقی:جسٹ ان کیس کہ یہ محسن نقوی کی غزل ثابت...